28 مارچ 2022 - 12:29
News ID:
378990
حوزہ/ اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کا 34واں سالانہ تین روزہ ’’اسلام معراج انسانیت‘‘ مرکزی کنونشن ثقافتی مرکز بھٹ شاہ میں اختتام پذیر، مرکزی کنونشن کے آخری روز انتخاب میں اکثریت رائے سے مصور مہدی اصغریہ آرگنائزیشن کے، جبکہ سیدہ پیکر زہرا مہدوی شعبہ خواتین کی نئی میر کارواں منتخب ہوگئیں۔
آپ کا تبصرہ